Ù+Ù+Ù+Ù+دین Ú©ÛŒ باتوں کا مذاق اُڑاناÙ+Ù+Ù+Ù+

آج Ú©Ù„ جہالت Ú©ÛŒ بناہ پر بہت سے مسلمان کہلانے والے خود اپنے دین کا مذاق اُڑاتے ہیں، مثلا کوئی باØ+یا عورت پردہ کرتی ہے تو اس سے مذاق کیا جاتا ہے کہ وہ دیکھو ڈاکو جا رہی ہے۔

اگر کوئی مرد سنت Ú©Û’ مطابق ڈارھی رکھتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ کیا سکھوں Ú©ÛŒ طرØ+ ڈارھی رکھ Ù„ÛŒ ہے۔
(اللہ کی پناہ ایسے کفریہ الفاظ سے)

وَلَٮِٕن سَأَلۡتَهُمۡ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا ڪُنَّا نَخُوضُ وَنَلۡعَبُ+ۚ قُلۡ أَبِٱللَّهِ وَءَايَـٰتِهِۦ وَرَسُولِهِۦ كُنتُمۡ تَسۡتَہۡزِءُون٠( سُوۡرَةُ التّوبَة ٦٥ )

اگر آپ ان سے پوچھیں تو صاف کہہ دیں گے کہ ہم تو یونہی آپس میں ہنس بول رہے تھے۔ کہہ دیجئے کہ اللہ اس کی آیتیں اور اس کا رسول ہی تمہارے ہنسی مذاق کے لئے رہ گئے ہیں ۔